بڑھ گئیں جب ظلمتیں مایوسیوں کی چار سو دل سے تب آئی صدا، عاکف غنی ! لا تقنطو
اشاعتیں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
ایک طویل عرصے سے پیرس میں مقیم ہوں، پاکستان کا چکر لگتا رہتا ہے مگر یہ پہلا موقع ہے کہ رمضان کا ابتدائی حصہ پاکستان میں گزرے گا۔سحری سے بہت دیر پہلے مسجد کے سپیکر مولانا کی آواز نے اٹھا دیا، حالانکہ میں نے تو سحری تیار کرنی نہیں تھی ۔ دوبارہ سونے کی کوشش کی تو پھر سے مولانا کی آوا ز یاد دہانی کراتے ہوئے کانوں سے ٹکرائی کہ اتنا وقت رہ گیا ہے سحری میں ، ابے ایک دفعہ اٹھا دیا تو بار بار کیوں تنگ کرتے ہو۔ کل تک جس لاؤڈ اسپیکر کو حرام قرار دیتے تھے اسی سے ہماری جان کھائے جا رہے ہو۔ سحری پہ اٹھنے کے لئے موبائل ہے نا، موبائل پہ ہم اپنی مرضی کا الارم لگا سکتے ہیں اور سحری کے لئے ضروری نہیں کہ گھنٹوں پہلے اٹھا جائے یہ کام جھٹ پٹ بھی ہو سکتا ہے۔
Online Business آن لائن کاروبار
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Nowadays it is not easy to get jobs and many people are sitting idle for degrees so earning money is becoming a dream. If not jobs then business while business requires huge capital which is not available to every slave and even if the slave is settled from somewhere then the risk of loss in business is always on the head. In such a case, why not do something in which there is no capital required. ——- آجکل جیسا کہ جابز ملنا آسان نہیں اور بہت سارے لوگ ڈگریاں لئے بیکار بیٹھے ہیں ایسے میں پیسےکمانا ایک خوِاب ہی بنتا جا رہا ہے۔ جابز نہیں تو بزنس جبکہ بزنس کے لئے بھاری بھرکم سرمایہ چاہیے جو کہ ہر بندے کو میسر نہیں اورکہیں سے بندو بست ہو بھی جائے تو کارو بار میں نقصان کا خطرہ ہمیشہ سر پر کھڑا رہتا ہے۔ ایسے میں کیوں نہ ایسا کام کیا جائے جس میں سرمایہ نہ درکار ہو
میرا اولیں شعری مجموعہ جو عنقریب منظرِ عام پر آ رہا ہے
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس