نعتۖ لنک حاصل کریں Facebook X Pinterest ای میل دیگر ایپس جولائی 26, 2010 …٭… ذکرِ رسولِ پاکۖ سے پُر نور ہے فضا پھرتی ہے شہر شہر، یہ خوشبو لئے صبا لوٹا نہیں ہے کوئی بھی بے منزل و مراد سب کے لئے ہے ان کی شفاعت کا در کھُلا بعد از خدا بزرگ ہے بس ذات آپ کی پیغام آپکا ہے فقط رازِ لا الٰہ حب و وفا و شوق ہے طاعت رسولۖ کی وہ سرخرو ہے جس نے محمدۖ سے کی وفا دعوٰی ہے مجھ کو دہر میں عشقِ رسولۖ کا ہے لوحِ دل پہ نامِ محمدۖ لکھا ہوا ٭٭٭ لنک حاصل کریں Facebook X Pinterest ای میل دیگر ایپس تبصرے
ستمبر 03, 2018 آج اچانک یاد آیا کہ میرا ایک بلاگ پیج بھی تھا تو آج صرف یاد دہانی اور بس مزید پڑھیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں